Historical ٹیپو سلطان – شیرِ میسور Tipu Sultan – Sher e Mysore ٹیپو سلطان برصغیر کی اُس تاریخ کا سنہرا باب ہیں جس نے انگریز سامراج کے دانت کھٹے کر دیے۔ 1751 میں میسور کے شہر دیوانہلی میں پیدا ہونے والے سلطان فتح علی ٹیپو کو ان کی بہادری، دور اندیشی اور شجاعت کے باعث “شیرِ میسور” کہا جاتا ہے۔ ان کے والد حیدر علی ایک کامیاب حکمران اور سپہ سالار تھے جنہوں نے ریاستِ میسور کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔
Historical ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور میں کوہ سلیمان سے آنے والے ایک طاقتور برساتی ریلے نے صدیوں پرانا راز سب کے سامنے کھول دیا۔
Historical گوستاوی – موت کی ندی کا شیطانی مگرمچھ افریقی لوگ اسے آج بھی شیطانی بدروح کے طور پر یاد کرتے ہیں۔