>سیالکوٹ واقعہ آج سیالکوٹ میں ایک خبر سامن
ے آئی۔ ایک شخص محمد عرفان عرف فورمین، جو دروازے میں داخل ہوتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کر رہا تھا، اپنے ہی نازک اعضا پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ جب سی سی ڈی کی ٹیم اسے گرفتار کرنے پہنچی تو اس نے گھبراہٹ میں پستول نکالا اور فائر کرنے کی کوشش کی، لیکن گولی الٹا اسے اپنے ہی نازک اعضا پر لگ گئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ وہ زخمی ہوگیا اور اس کے نازک اعضا بھی ناکارہ ہوگئے۔


